نو رس گلی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (لفظاً) تازہ کلی، (کنایۃً) دوشیزہ، کنواری، ناکتخدا لڑکی، نوجوان لڑکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) تازہ کلی، (کنایۃً) دوشیزہ، کنواری، ناکتخدا لڑکی، نوجوان لڑکی۔